انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرامیں زلزلہ،شدت6.8ریکارڈکی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے

07:49 AM, 7 Dec, 2016

جکارتا: امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نڈونیشیا کے جزیرے سماٹرامیں زلزلہ،شدت6.8ریکارڈکی گئی،متعددافرادکےعمارتوں کےملبےتلےدبےہونےکاخدشہ،

 انڈونیشین حکام نے مزید عمارت کےملبےتلےدب کر18افرادہلاک،زلزلےسےصوبہ آچےمیں عمارتیں گرگئی، مزید تفصیلات کا انتظار 

مزیدخبریں