انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرامیں زلزلہ،شدت6.8ریکارڈکی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے بین الاقوامی 07:49 AM, 7 Dec, 2016 شیئر کریں ! جکارتا: امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نڈونیشیا کے جزیرے سماٹرامیں زلزلہ،شدت6.8ریکارڈکی گئی،متعددافرادکےعمارتوں کےملبےتلےدبےہونےکاخدشہ، انڈونیشین حکام نے مزید عمارت کےملبےتلےدب کر18افرادہلاک،زلزلےسےصوبہ آچےمیں عمارتیں گرگئی، مزید تفصیلات کا انتظار شیئر کریں !