بنگلا دیش پاکستان ٹیسٹ سیریز : 17 رکنی پاکستانی  سکواڈ کا اعلان، شان  مسعود  کپتان،سعود شکیل نائب کپتان مقرر

بنگلا دیش پاکستان ٹیسٹ سیریز : 17 رکنی پاکستانی  سکواڈ کا اعلان، شان  مسعود  کپتان،سعود شکیل نائب کپتان مقرر

ڈھاکہ: بنگلا دیش  کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی پاکستانی  سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ شان  مسعود  ٹیسٹ ٹیم کےکپتان ہوں گے، سعود شکیل نائب کپتان مقرر کر دئے گئے۔

نسیم شاہ ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور شاہین شاہ  آفریدی  سکواڈ میں شامل جبکہ عامر جمال ، عبداللہ شفیق، ابرار احمد اور بابراعظم  بھی اسکواڈ  میں شامل ہیں۔

کامران غلام ،  خرم شہزاد، میر حمزہ ، محمد علی،  محمد  ہریرہ اور محمد رضوان  بھی سکواڈکاحصہ ہیں۔

واضح رہے  کہ بنگلادیش کی ٹیسٹ  ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد پہنچے  گی۔

مصنف کے بارے میں