اسلام آباد : ارمینہ رانا خان نے شوہر کو اپنےلیے لائف سپورٹ قرار دے دیا ۔
انہوں نے شوہر فیصل خان کے ساتھ بنائی گئی سیلفی شیئر کی جس میں وہ ان کے کندھے پر سر رکھے آنکھیں بند کیے دکھائی دے رہی ہیں۔
انہوں نے تصویر کے کیپشن میںہارٹ ایموجی کے ساتھ ”مائے لائف سپورٹ“ لکھا ہے۔