میرے والد اور بھائی میری ہمت ہیں، حمائمہ ملک

11:53 AM, 7 Aug, 2019

اسلام آباد:اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے والد اور بھائی کو اپنی ہمت قرار دے دےا ہے۔

حمائمہ ملک نے اپنے والد اور بھائی اداکار فیروز خان کو حج کی روانگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد اور بھائی ان کی ہمت ہیں اور ان کی زندگی میں آنے والی مشکلات کا سامنا وہ ان کے بغیر نہیں کرسکتی تھیں۔

انہوں نے اس موقع پر اپنے بھائی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی وہ فیروز خان کو اپنی دعاﺅں میں ہمیشہ ےاد رکھیں۔

مزیدخبریں