ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ ”اولے“ کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:خواتین بھی مرد لیڈر کی طرح کام کر سکتی ہیں، زرتاج گل
بھارتی ذرائع ابلاغ کے اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ اولے کے اشتہار کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بتارہی ہیں کہ ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت ہے.
یہ بھی پڑھیں:عمران خان ملک کے لوگوں کے لیے مثال بنیں، چیف جسٹس
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات
لیکن اس دوران میری جلد بہت بے رونق ہو گئی تھی جس پر شاہد کپور نے بھی غورکیا اور جب میں نے اولے استعمال کیا تو میری جلد پھر سے خوبصورت ہو گئی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں