سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈز کی فلم "اے جینٹلمین" کا ٹریلر جاری

10:48 PM, 7 Aug, 2017

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور خوبر اداکارہ جیکولین فرنینڈز جلد سلور سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے، تاہم ان کی نئی فلم “اے جنٹلمین” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی ہدایتکاری کا  کام راج ندی مورو اور کرشنا ڈی کے نے سر انجام دی۔۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا کو دو کرداروں میں دکھایا گیا ہے۔

ایک رشی اور دوسرا گورو کا ہے۔فلم رواں ماہ پچیس اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

مزیدخبریں