لندن: وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی سپر سٹور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ حسن نواز سے ایک شخص نے ہاتھ ملایا اور خیریت پوچھی ۔ساتھ ہی بدتمیزی بھی کی۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔