علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج

01:02 PM, 7 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کے خلاف  تھانہ گولڑہ میں حکومت کے خلاف سازش اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

تھانہ گولڑہ میں علی امین گنڈا پور کے خلاف درج  ایف آئی آر  میں کہا گیا ہے کہ  ملزم کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مسلح جنگ کی تیاری کی گئی ، ملزم کا عمل سکیورٹی اداروں کو  ڈرانا دھمکانا ، خوف زدہ کرنے کے زمرے میں آتا ہے جس پر کارروائی کی جائے گی ۔ 

مزیدخبریں