امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات

10:52 AM, 7 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد   امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی ہے،

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،   امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر اعظم ہاوس آمد پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔   

مزیدخبریں