اسلام آباد دکان مالک نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد دکان مالک نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد:  تھانہ نون کی حدودچشتیاں آبادمیں دکان مالک نے  ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،

پولیس کے مطابق  دوموٹرسائیکل سوارمسلح ڈاکوؤں  نے  میڈٰیکل اسٹورلوٹنےکی کوشش کی جس پر میڈیکل اسٹورمالک نے اپنے  دفاع میں فائرنگ  کی جس سے  ایک ڈاکوزخمی ہوگیا ،

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو کو  گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرافرارہونے میں کامیاب ہوگیا زخمی ہونے والے ڈاکو کی   کی تلاش جاری ہےجلد گرفتار کرلیا جائے گا ،

مصنف کے بارے میں