اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کل قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کر لیا ،کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کرینگے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے۔