اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھادی 

04:35 PM, 7 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ شرح سود ڈھائی فیصد  بڑھائی گئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  زری پالیسی جاری کردی ہے۔  اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھا دیا۔

مزیدخبریں