اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھادی متفرق خبریں کاروباری 04:35 PM, 7 Apr, 2022 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! سورس: File اسلام آباد : اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ شرح سود ڈھائی فیصد بڑھائی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈھائی فیصد بڑھا دیا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !