تین نئےپاور پلانٹس بند ، پنجاب میں بجلی بحران سنگین ہو گیا

06:10 PM, 7 Apr, 2018

لاہور: پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔

 موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی میں تعمیر کئے گئے 3 پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں، یہ تینوں پاور پلانٹس آر این ایل جی کے ذریعے بجلی پیدا کرتے تھے۔ تینوں پاور پلانٹس کی بندش کی وجہ سے  بجلی کے شارٹ فال میں مزید 2500 میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

پیپکو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تینوں پاور پلانٹس فنی خرابی کے باعث بند ہوئے ہیں جن کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،  3 میں سے  دو پلانٹس کو آج ہی دوبارہ فعال کردیا جائے گا۔

دوسری جانب بجلی بحران مزید شدید ہوگیا ہے، چھوٹے شہروں اور مضافات میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔ مختلف اوقات میں لوڈ شیڈنگ

 
  
 
 
 
 
 

مزیدخبریں