لا س اینجلس : ہالی وڈ فلم ”ٹومب ریڈر“ 16مارچ 2018ءکو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلم کی کہانی 2013 میں لانچ ہونے والی اسی نام کی گیم کے کرداروں سے ماخوذ ہے۔ اہم کاسٹ میں ایلیسیا ویکندر،والٹن گوگینز، ڈینئیل وو شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات رور اوتھوگ دے رہے ہیں۔