عرفان خان کا اداکار ونود کھنہ کے لیے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

عرفان خان کا اداکار ونود کھنہ کے لیے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

08:54 PM, 7 Apr, 2017

ممبئی:عرفان خان کا اداکار ونود کھنہ کے لیے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان۔بھارتی اداکار ونود کھنہ کئی روز سے ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی بیماری کی حالت میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ان کی جسمانی حالت میں تبدیلی نے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ اب فلم نگری کے ایک سپر اسٹار نے ان کی صحت  کے لیے بڑی قربانی دینے کا اعلان کردیا ہے۔

 اداکار کا کہنا تھا کہ ونود کھنہ فلمی دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں جن کی اچانک بیماری کا سن بڑا دھچکا لگا ہے لہٰذا ان کی صحتیابی کے لیے کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوئی تو ضرور کروں گا جس کے لیے چاہے مجھے اپنے اعضا بھی عطیہ کرنے پڑجائیں۔

مزیدخبریں