کراچی: جماعت اسلامی کے دھرنے میں بدنظمی، کارکنان اور پولیس آمنے سامنے

06:36 PM, 7 Apr, 2017

کراچی: کراچی میں احتجاج کی وبا چل پڑی۔ سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل کا خیال آ گیا۔ جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں اپنے ورکرز کو متحرک کر رہی ہیں۔

جماعت اسلامی اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیکر بیٹھی تھی اس دوران کارکنان اور پولیس کے درمیان گرما گرمی ہو گئی اور ایک دوسرے پر لاتھوں اور مکوں کی بارش کر دی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں