صباقمر کو ایف بی آر کی جانب سے 37 لاکھ کا نوٹس جاری

12:35 PM, 7 Apr, 2017

لاہور : ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو )  نے کارروائی کرتے ہوئے معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر کو نوٹس جاری.

تفصیلات کے مطابق  صبا قمر  انکم 2016 کی مد میں  ایف بی آر کی 37 لاکھ کی نادہندہ نکلی ہے ۔

 واضح رہے کہ ایف بی آر نے صبا قمر کو رقم جمع کروانے کے لیے  13 اپریل تک کا وقت دیا اگر 13 اپریل تک اپنا ٹیکس جمع نہیں کرواتی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی.

مزیدخبریں