میاں مٹھو نے سالگرہ پر گانے اور لطیفے سناکرمحفل لوٹ لی

09:38 AM, 7 Apr, 2017

لندن: برطانیہ کے چڑیا گھر میں تیس سالہ طوطے نے سالگرہ کے موقع پر ذہانت کا مظاہر ہ کرکے لوگوں کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف جانوروں کی آوازیں نکالتی ، گانے اور ڈانس کرتی آئین سٹائین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

آئین سٹائین کو کئی سوالوں کے جواب ، گانے اور لطیفے یاد ہیں۔طوطےسب کچھ سناتی ہے اور انعام میں چوُری بھی کھاتا ہے ۔واضح رہے اس سے پہلے بھی طوطے اور دوسرے جانوروں کی سالگرہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا گیاہے ۔

مزیدخبریں