نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا  جائے: نگران وزیر اعظم کی  ہدایت

 نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا  جائے: نگران وزیر اعظم کی  ہدایت

اسلام آباد :نگران وزیراعظم  انوارالحق کاکڑ نے ہدایت کی  ہے کہ نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا  جائے اور تمام وفاقی وزارتیں نجکاری ڈویژن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

نگران وزیراعظم کی زیرصدارت  ایف بی آر اور نجکاری ڈویژن سے متعلق اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں   نگران وزیراعظم  انوارالحق کاکڑ نے ہدایت کی  ہے کہ نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا  جائے اور تمام وفاقی وزارتیں نجکاری ڈویژن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

مصنف کے بارے میں