ٹام کروز کی ایکشن فلم ٹاپ گن کا باکس آفس پر راج

04:42 PM, 6 Sep, 2022

لاس اینجلس: ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم "ٹاپ گن میورک  ایک بار پھر باکس آفس پر راج کررہی ہے۔


معروف اداکار ٹام کروز نے فلم میں لازوال  اداکاری کی  جسکی وجہ سے فلم کم وقت میں زیادہ بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔

فلم  ریلیز کے پندرہویں ہفتے  79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی ایک ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی ۔

ٹاپ گن ماورک 2022 کی ایک امریکی ایکشن ڈرامہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری جوزف کوسنسکی نے کی ہے۔ 

مزیدخبریں