"آئیڈیا کرو ڑوں کا "کی ساتویں قسط میں 13 ملین کی سرمایہ کاری

10:08 PM, 6 Sep, 2019

لاہور : پاکستان کا پہلا بزنس ریالٹی شو "آئیڈیا کرو ڑوں کا "کامیابی سے جاری ہے۔ یو ایس ایڈ"ایس ایم ای اے" ایک بار پھر "آئیڈیا کرو ڑوں کا " کا حصہ بنا۔ شو کی ساتویں قسط میں یو ایس ایڈ "ایس ایم ای اے"کے نمائندوں نے "Mountain Story " اور "Pals Out Door" سٹارٹ اپس کے آیڈیاز کو اویلیویٹ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13.5 ملین روپے کی حامی بھری۔

5.6 ملین"Mountain Story    "  جبکہ 7 ملین  Pals Outdoor  روپے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اسی قسط میں پاکستان کے سپر ہیروفیضان اسلم کو آئیڈیا کرو ڑوں کا نے سلا م پیش کیا۔آئیڈیا کروڑوں کا اور سپیریئر گروپ کا پاکستان کو اکنامیکلی سپر ئیر بنا نے کا یہ سفر ایسے ہی جاری و ساری رہے گا۔

مزیدخبریں