بارشیں نہ ہونے سے تھرپارکر میں قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی

12:32 AM, 6 Sep, 2018

تھرپارکر:تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے سے قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ، خشک سالی سے مویشیوں تک کا چارہ دستیاب نہیں ، ان علاقوں سے لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ نقل مکانی کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں بارشیں نہ ہونے سے قحط کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ، خشک سالی سے مویشیوں تک کا چارہ دستیاب نہیں ، ان علاقوں سے لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ نقل مکانی کر رہے ہیں۔

مون سون بھی گزر گیا مگر بادل نگرپارکر پر نہ برسے ، معمولی سی بوندا باندی کے سوا اس علاقے پر بارش نہ برسی ، پانی کے ذخائر سوکھ رہے ہیں ۔

مزیدخبریں