روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش ہجرت کی تصاویر دیکھیں

08:48 PM, 6 Sep, 2017

‘‘نیپیاڈا : برما سے بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مزید تصاویر نیو ٹی وی نے حاصل کر لی ہیں۔

 

ان تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ برمی فوج کی مظالم کی وجہ سے بنگلہ دیش کی جانے والے مسلمانوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔

 

 

 

یہ روہنگیا مسلمان کسمپرسی کی حالت میں بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔

 

 

مزیدخبریں