غزہ میں ہزاروں خواتین اور بچوں کے ساتھ ظلم ہوا: حافظ نعیم الرحمٰن

06:12 PM, 6 Oct, 2024

کراچی :امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ملین مارچ کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

 اسرائیل دہشت گردی کرکے بچوں کو بھی شہید کررہاہے، غزہ میں ہزاروں خواتین اور بچوں کو شہید کیاگیا۔

انہوں نے کہا امریکا دہشت گرد اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
 

مزیدخبریں