پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت رجحان رہا

11:19 PM, 6 Oct, 2022

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

  نیو نیوز کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 549 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 160 پر بند ہوا۔

بازار میں  44 کروڑ 25 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 13.71 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے اضافے سے 6879 ارب روپے ہے۔
 
 
 

مزیدخبریں