پاکستان کرکٹ بورڈ نے وومن لیگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

07:56 PM, 6 Oct, 2022

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے وومن لیگ کا اعلان کر دیا ،وومن لیگ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کا اعلان کر دیا  ، وومن لیگ کے میچز مارچ 2023 میں راولپنڈی میں ہوں گے ،وومن لیگ کے میچز پاکستان سپر لیگ کے ساتھ ہوں گے،دی وومن لیگ کے میچز 3 مارچ سے 18 مارچ تک کھیلے جائیں گے

پی سی بی کا کہنا ہے کہ وومن لیگ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزیدخبریں