معروف گلوکار عارف لوہار کے شادی بیاہ کے نئے ٹپے ریلیز کردیئے گئے ،ٹپے کا ٹکا کے عنوان سے ریلیز کئے گئے ہیں ۔
عارف لوہار کے نئے ٹپوں کی شاعری سرور شاکر نے کی ہے ، جبکہ موسیقی عارف لوہار نے جود ترتیب دی ہے ،ویڈیو میں عارف لوہار کے بیٹے عالم لوہار جونئیر نے پرفارم کیا ہے ۔
https://youtu.be/x0XwQC4kp74