ممبئی: آئندہ ماہ 3 نومبر کو ریلیز ہونیوالی بالی ووڈ فلم” اتفاق“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
اداکاروہ سوناکشی سنہا، سدھارتھ ملہوترا اور اکشے کھنہ کی نئی فلم میں ایک رات میں ہونےوالے دو قتل کی کہانی بیان کی گئی ہیں۔ تھرلر اور تجسس سے بھری نئی بالی وڈ فلم ماضی کی فلم کا ری میک ہے جس میں راجیش کھنہ نے اہم اور مرکزی کردار نبھایاتھا۔گزشتہ روز فلم کا پوسٹر منظرعام پر آیاتھا۔
اکشے کھنہ کی نئی فلم ”اتفاق “ کا ٹریلر جاری
06:10 PM, 6 Oct, 2017