اسلام آباد: کبھی آپ نے غور کیا کہ ہم کپڑے لٹکانے کے لیے پلاسٹک اور دھاتی تار کے ہینگر تو استعمال کرتے ہیں مگر آج کل مارکیٹ میں لکڑی کے خوبصور ت ہینگر کیوں مل رہے ہیں ۔
اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ یہ پلاسٹک اور دھاتی تار کے ہینگروں کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔اسی وجہ سے بڑے ہوٹلوں کے کمروں کی الماریوں میں ضرور مل جاتے ہیں ۔
تاہم اس کااصل فائدہ یہ ہو تاہے کہ ان پر قدرتی آئل لگا یا گیاہوتا ہے تا کہ کپڑے میں گھس جانے والے انتہائی چھوٹے کیڑے مکوڑوں کو دور رکھا جا سکے ۔ان ہینگروں کا فائدہ یہ ہے کہ کیڑے مکوڑوں سے چھٹکارا پایا جاسکتاہے ۔کیونکہ ان کیڑے مکوڑوں کی وجہ سے متعدد بیماریاں لگ سکتیں ہیں ۔
لکڑی کے "ہینگر "کتنے مفید ، جان کر دنگ رہ جائیں گے
01:16 PM, 6 Oct, 2017