پراڈو یاکھوتا ریڑھی ؟؟؟؟؟؟وزارت منصوبہ بندی کے افسر کے زیر استعمال سرکاری گاڑی کا لکڑیاں  لے جانے کیلئے استعمال

07:55 PM, 6 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سرکاری افسران کی طرف سے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا بے دردی سے استعمال کا ایک اور واقعہ ہوا۔ اسلام آباد میں  وزارت منصوبہ بندی  کی سرکاری گاڑی پراڈو  سے لکڑیاں لے جانے کا کام لیا جانے لگا۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی کےقریبی سمجھے جانے والے افسر  انجنیئر امیر زمیر احمد خان سرکاری گاڑی کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔

امیرزمیر خان پراڈو گاڑی میں میں لکڑیاں اودورسرا گھریلوسامان لے جاتے ہوئےہوئے رنگےہاتھوں پکڑے گئے۔

مزیدخبریں