سٹاک ایکسچینج نے ترقی کی نئی تاریخ رقم کردی 

03:28 PM, 6 Nov, 2023

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخ رقم کردی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ نئی بلندی پر موجود  ہے۔100 انڈیکس میں763 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

نیوز کے مطابق 100 انڈیکس 53 ہزار 886 پوائنٹس کی بلندی پر ٹریڈ  ہورہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 53 ہزار 123 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 22 کروڑ 30 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔ 

مزیدخبریں