قومی سلامتی کونسل اجلاس ، آپریشن ردالفساد ، پاک افغان مصالحتی عمل پر غور

06:31 PM, 6 Nov, 2018

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ، آپریشن ردالفساد اور افغانستان سے مصالحتی عمل پر غور کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ممبرز وزرا ، سیکرٹری خارجہ اور سینئر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران دہشتگردی کے خلاف جنگ ، آپریشن رد الفساد ، پاک افگان سرحدی صورتحال اور افغان مصالحتی عمل پر بھی غور کیا گیا۔

مزیدخبریں