برطانوی پارلیمانی گروپ کی رپورٹ میں بھارتی مظالم کوبے نقاب کیاگیا،مشال ملک

10:46 AM, 6 Nov, 2018

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ برطانوی پارلیمانی گروپ کی رپورٹ میں بھارتی مظالم کوبے نقاب کیاگیاہے ۔

6نومبر1947 سے متعلق اپنے بیان میںحریت رہنما رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کاکہنا تھا کہ 6 نومبر1947کوبھارت نے کشمیری عوام پرمظالم کے پہاڑگرائے،اس روزلاکھوں مسلمانوں کوبے رحمی سے شہیدکیاگیا۔مشال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کی نسل کشی کے حوالے سے 6 نومبرسیاہ دن ہے۔

مزیدخبریں