معروف اداکار رنبیر کپور نے عور ت کا روپ دھار لیا

10:25 AM, 6 Nov, 2017

ممبئی: معروف اداکار رنبیر کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی ایسی تصویر شئیر کر دی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
سنیپ چیٹ کے فلٹرز سے نہ صرف صارفین بلکہ معروف اداکاروں کو بھی ا پنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ معروف اداکار رنبیر کپور نے سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں دیکھا کس سکتا ہے ان کا سنیپ چیٹ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

اس ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  رنبیر کپور نے کانوں میں جھمکےپہنے ہوئے ہیں ۔

رنبیر کپور کی اس تصویر نے مداحوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے۔

مزیدخبریں