ملتان:بہاؤالدین زکریاکے عرس کی میڈیا کوریج، شاہ محمود قریشی کی بھائی مرید حسین سے تلخ کلامی

01:48 PM, 6 Nov, 2016

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی تقریبات کے موق پر شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی میں میڈیا کوریج کے حوالے سے  تلخ کلامی ہوگئی۔

مرید حسین کا کہنا ہے کہ مزار پر صرف عرس کی تقریبات ہوں گی سیاست کی اجازت نہیں۔ اور آئندہ مزار پر نہ پریس کانفرنس ہوگی نہ سیاست ہوگی۔

مزیدخبریں