امریکی صدرجوبائیڈن کاافغان قیام امن میں پاکستانی کاوشوں کااعتراف

08:15 AM, 6 May, 2021

واشنگٹن : امریکی صدرجوبائیڈن نے افغان قیام امن میں پاکستانی کاوشوں کااعتراف کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کاافغان قیام امن میں پاکستانی کاوشوں کااعتراف جوبائیڈن نےکہا کہ افغان جنگ کےخاتمےاورامن معاہدےمیں پاکستان کاکرداراہم ہے۔

مستقبل میں بھی پاکستان کاکرداراہم رہےگا،امریکی صدر  نے پاکستانی نژادامریکی ڈیموکریٹ طاہرجاوید سےزوم پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلمانوں سےمتعلق تمام وعدےپورےکیےآئندہ بھی کروں گا۔

امریکانےماحولیاتی تبدیلی کےمعاملےپراقوام عالم کواکٹھاکرکےاہم پیشرفت کی،،حکومتی کارکردگی پرتمام رہنماؤں کوہر3ماہ بعدبریفنگ دوں گا۔

مزیدخبریں