سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

12:03 PM, 6 May, 2020

اسلام آباد : اداکارہ سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔

سائرہ یوسف نے شہروزخان سے علیحدگی کے دوران سوشل میڈیا پر کوئی بات نہیں کی ۔

اداکارہ نے حال ہی میں علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ جاری کرتے ہوئے لکھاکہ بعض اوقات ہمیں اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنے کی بھاری قیمت ادا کرتی ہے اور بعض اوقات کچھ نہ کرنے کی قیمت ادا نہ کرنے کی بجائے ہمیں زہر کا کڑوا گھونٹ پینا پڑتا ہے اور یہی حقیقت ہے۔

سائرہ یوسف کی سابق شوہر اداکار شہروزسبزواری سے شادی2012میں ہوئی جن سے ان کی ایک بیٹی نورے ہے ، دونوں اداکاروںنے رواں سال علیحدگی اختیار کی۔

مزیدخبریں