میرے شوہر ایک آزاد خیال انسان ہیں، نمرہ خان

12:01 PM, 6 May, 2020

اسلام آباد : اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ ان کے شوہر ایک آزاد خیال انسان ہیں۔

انہوں نے ایک شو کے دوران بتایا کہ ان کی شادی ان کے والدین کی پسند سے ہوئی ہے اور وہ اپنے والدین کے انتخاب پر مطمئن ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاﺅن کے دوران انہیں اپنے شوہر کو مزید جاننے کا موقع ملاہے ۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر مثبت سوچ کے مالک ہیں اور ان کی ساس ایک نہایت شفیق خاتون ہیں ۔

مزیدخبریں