اسلام آباد : اداکارہ مایا علی نے کہا کہ اچھے برتاﺅ کو اپنی پہلی ترجیح بنائیں۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں زندگی میں خوش رہنے کے لئے دوسروں کو خوش رکھنا ضروری ہے اور ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم دوسروں کے ساتھ برتاﺅمیں نرمی لائیں ۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ ہر انسان کی پہلی ترجیح خوش رہنا ہوتی ہے اور وہ ہم دوسروں کی زندگی میں آسانیاں کرکے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔