نیویارک :سافٹ وئیر کی دنیا میں راج کرنے والی مایہ ناز کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایک بار پھر سمارٹ فونز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کی چیف ایگزیکٹو ستیا نادیلا نے ایک حالیہ انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ ان کی کمپنی بہت جلد سمارٹ فونز بنانا شروع کر دے گی تاہم اس کا ڈیزائن اور فیچرز پرانے فونز سے مختلف ہونگے جو انڈسٹری کے معیارات کو ہی بدل کر رکھ دیں گے۔
مائیکروسافٹ دوبارہ اس میدان میں دھوم دھام سے قدم رکھنے جا رہی ہے۔ ہمارے نئے سمارٹ فونز دیگر سمارٹ فونز سے بہت مختلف ہونگے اور انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیں گے۔
مائیکروسافٹ دوبارہ سمارٹ فون کی دنیامیں دھوم مچانے کیلئے تیار
نیویارک :سافٹ وئیر کی دنیا میں راج کرنے والی مایہ ناز کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایک بار پھر سمارٹ فونز تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
09:15 PM, 6 May, 2017