فلم ”موم“ میں سری دیوی کی وجہ سے کام کیا , نواز الدین صدیقی

فلم ”موم“ میں سری دیوی کی وجہ سے کام کیا , نواز الدین صدیقی

فلم ”موم“ میں سری دیوی کی وجہ سے کام کیا , نواز الدین صدیقی

ممبئی: فلم ”موم“ میں سری دیوی کی وجہ سے کام کیا ,فلم کل اتوار کو ریلیز ہو گی۔ فلم ”موم“ میں نواز الدین صدیقی ایک انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے۔نوا ز الدین نے کہا ہے کہ جب اس فلم کے لئے ان سے رابطہ کیا گیا تو وہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے کی وجہ سے انکار نہیں کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ فلم میں مجھے کچھ مختلف کرنے کا موقع ملا ہے۔فلم آج اتوار کوہو گی۔