فلم ' ٹیوب لائٹ‘‘ ہالی ووڈ کی فلم ’’لٹل بوائے ‘‘ کی نقل ہے

فلم ' ٹیوب لائٹ‘‘ ووڈ کی فلم ’’لٹل بوائے ‘‘ کی نقل ہے

07:18 PM, 6 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ دبنگ خان سلمان خان کی نئی فلم ' ٹیوب لائٹ ' عید الفطر پر ریلیز ہورہی ہے اور گزشتہ روز اس کا پہلا ٹیزر ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔اسکا ٹریلر دیکھنے کے بعد یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ فلم ہالی ووڈ کی فلم ’’لٹل بوائے ‘‘ کی نقل ہے۔

دبنگ خان کےمداحوں کو ان کی نئی فلم کا بے صبری سے انتظار ہے جس کی کہانی بھارت اور چین کی جنگ پر مبنی ہے۔اس فلم کے ٹریلر سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ   یہ ہالی ووڈ فلم لٹل بوائے سے متاثر ہے اور دونوں میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔

مزیدخبریں