دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس پرسوال پوچھنے پرصحافی کوکھری کھری سنادیں

دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس پرسوال پوچھنے پرصحافی کوکھری کھری سنادیں

05:54 PM, 6 May, 2017

ممبئی: دپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں پہنے جانے والے ڈریس پرسوال پوچھنے پرصحافی کوکھری کھری سنادیں اورکہا کہ وہ کسی کے لیے نہیں بلکہ خودکیلئے  پہنتی اوڑھتی  ہیں۔دپیکا کا کہنا تھا کہ  بڑی تقریب میں شرکت کے پیچھے پوری ٹیم کو ہاتھ ہوتا ہے ۔جس طرح   فلم کے پیچھے پوری ٹیم ہوتی ہے۔

اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا  کہ میں جوبھی پہنتی ہوںضروری نہیں کہ ہر بار آپ کو اچھا لگے۔ دیپیکا نے کہا کہ ڈریس پرتنقید یا تعریف سے بڑھ کر ہمارے لیے یہ ہے کہ مجھے اور پریانکا کو میٹ گالا جیسے ایونٹ میں شرکت  کا موقع ملا۔

مزیدخبریں