میں اس طرح کے گانے گاتا ہوں جس سے لوگوں کے چہروں سے اداسی کا عکس ختم ہو جائے,ابرار الحق

میں اس طرح کے گانے گاتا ہوں جس سے لوگوں کے چہروں سے اداسی کا عکس ختم ہو جائے,ابرار الحق

04:33 PM, 6 May, 2017

لاہور: گلوکار ابرار الحق نکا کہنا تھا  کہ میں اس طرح کے گانے گاتا ہوںجو لوگوں کی خوشی کا باعث بننے اور مجھے ان کو مسکراتا دیکھنے سے خوشی حاصل ہوتی ہے۔

ابرار الحق نےمزید  کہا کہ گلوکاری ہو یا سماجی خدمات میرے مداحوں  نے جس طرح مجھ سے محبت کی ہے وہمیں کبھی نہیں بھول سکتا 

تمام لوگوں سے درخواست  کرتا ہوں جن کو خدا کی ذات بہت نوازتا ہے   وہ بھی انسانیت کی خدمت کے لیے آگے آئیں۔

مزیدخبریں