آرمی چیف عاصم منیر کی شہباز شریف سے ملاقات, وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

 آرمی چیف عاصم منیر کی شہباز شریف سے ملاقات, وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 


ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت  ہوئی۔



مصنف کے بارے میں