ڈالرکی قیمت میں 4 پیسے  کمی 

12:04 PM, 6 Mar, 2021

کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مین کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

سٹیٹ بینک آٖف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں چار پیسے تک کی کمی ہوئی ہے ۔ 

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ستاون اعشاریہ سولہ سے کم ہر ایک سو ستاون اعشاریہ بارہ ہوگیا ہے ۔ 

واضح رہے کہ ملک میں روپے اور ڈالر کی قدر میں کمی بیشی کا یہ سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے ۔ 

مزیدخبریں