”بریلی کی برفی“ کو انجوائے کر رہی ہوں: کریتی سینن

11:35 PM, 6 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ وہ فلم”بریلی کی برفی“ کی عکسبندی کو بے حد انجوائے کر رہی ہیں۔

ان دنوں ان کی دو فلموں ”بریلی کی برفی“ اور ”رابطہ“ کی عکسبندی پورے زور و شور سے جاری ہے اور وہ اس بے حد مصروفیت میں بھی فلم ”بریلی کی برفی“ کی شوٹنگ کو بہت انجوائے کر رہی ہیں۔ کریتی نے بتایا کہ فلم میں ان کا کردار اتر پردیش کی ایک لڑ کی کا ہے ان کے ساتھ سوشانے سنگھ راجپوت اور ایوشمن کھرانہ کام کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں