لڑکی کا عائزہ خان کی بیٹی کو بد صورت کہنے پر عائزہ کا ردِعمل کیا ؟

لڑکی کا عائزہ خان کی بیٹی کو بد صورت کہنے پر عائزہ کا ردِعمل کیا ؟

لڑکی کا عائزہ خان کی بیٹی کو بد صورت کہنے پر عائزہ کا ردِعمل کیا ؟

لالی ووڈ: عائزہ خان اور دانش تیمور کی جو ڑی لالی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں شامل ہوتی ہے۔ان کے بارے میں کو ن نہیں جانتا ۔2015 میں ان کی شادی  ہوئی تھی۔ جس کے بعد ان کے گھر ایک ننھی سی پری نے جنم لیا۔ عائزہ خان نے ہورین کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی جس پر لوگوں نے اس بچی کو بھی نہ بخشا اور تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک پوسٹ میں ایک لڑکی نے اسے بد صورت قرار دے دیا ۔آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

جس پر عائزہ خان نے اسکا منہ بند کرواتے ہوئے کہا۔ایسا کہنا اچھی بات نہیں اللہ کی بنائی ہوئی چیز کو کبھی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔ میری بیٹی جیسی ہے اس جیسا کوئی نہیں جب تم ماں بنو تو اللہ تمھیں خوبصورت اور صحت مند بچہ عطا فرمائے ۔(آمین)